ادکار رتک روشن اور مرنال ٹھاکر کی فلم 'سُپر30' جلد ہی سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔اس فلم میں رتک روشن بہار کے معروف ماہر ریاضیات آنند کمار کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ رتک روشن اور مرنال ٹھاکر ان دنوں فلم کے پرموشن کے لیے مصروف ہیں۔
ساتھ ہی رتک روشن اور مرنال این جی او کے بچوں کے ساتھ اپنے ڈیبیو فلم 'کہو نا پیار ہے' کے نغمے 'ایک پل کا جینا ' پر سگنیچر اسٹیپ کررتے ویڈیو میں نظر آ رہے ہیں۔