اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

سالگرہ مبارک ہو نوازالدین صدیقی - بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی

گینگ آف واسع پور، مانجھی (دی مائونٹین مین)، بجرنگی بھائی جان، پدلہ پور اور کک جیسی نامور فلموں میں اپنی منفرد اداکاری کا جوہر دکھانے والے بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی انتہائی کم عرصے میں ایک ایسے اداکار بن کر سامنے آئے، جو اپنے مخصوص انداز سے کرداروں میں جان ڈال دیتے ہیں۔

سالگرہ مبارک نوازالدین صدیقی
سالگرہ مبارک نوازالدین صدیقی

By

Published : May 19, 2020, 4:17 PM IST

اپنی بہترین اداکاری سے بالی ووڈ مین ایک الگ مقام بنانے والے نوازالدین صدیقی کا آج 46 واں سالگرہ ہے۔

گینگ آف واسع پور، مانجھی (دی مائونٹین مین)، بجرنگی بھائی جان، پدلہ پور اور کک جیسی نامور فلموں میں اپنی منفرد اداکاری کا جوہر دکھانے والے بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی انتہائی کم عرصے میں ایک ایسے اداکار بن کر سامنے آئے، جو اپنے مخصوص انداز سے کرداروں میں جان ڈال دیتے ہیں۔

نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ

نوازالدین صدیقی نے عامر خان کی فلم سرفروش میں ایک چھوٹے سے کردار کے ساتھ فلمی کریئر کا آغاز کیا تھا۔

نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ

ان کی پہلی بلاک بسٹر فلم 2012 کی گینگ آف واسع پور تھی۔ اس کے بعد نوازالدین بدلا پور، بجرنگی بھائی جان، پان سنگھ تومر، لنچ باکس، مانجھی (دی مائونٹین مین)، حرام خور اور رئیس جیسی فلموں میں نظر آئے۔

پیش ہے اس خاص موقع پر ان کی کچھ خاص تصاویر

نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
نوازالدین صدیقی کا 46 واں سالگرہ
سالگرہ مبارک نوازالدین صدیقی

ABOUT THE AUTHOR

...view details