فلم اداکارہ پاڈون کون نے کہا کہ جے این یو تشدد معاملے میں جو بھی شامل ہیں حکومت ہند ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے تاکہ یونیورسٹی میں غیریقینی صورتحال ختم ہو سکے۔
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کی جے این یو میں آمد - جے این یو حملے کی خبر
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پاڈوکون اپنی حمایت دینے کے لیے جے این یو پہنچی اور احتجاج کر رہے طلبا کا حوصلہ بڑھایا اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
فلم اداکارہ دیپیکا پاڈوکون
انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصر کے اتنے حوصلے بلند ہو گئے ہیں کہ یونیورسٹی میں داخل ہو کر بےخوف ہوکر طلبا کی پٹائی کرنے لگیں۔
جے این یو کے ٹی پوائنٹ پر جاری مظاہرہ میں اظہار یکجہتی کرنے کے بعد بغیر خطاب کیے واپس چلی گئیں۔
Last Updated : Jan 7, 2020, 11:50 PM IST