اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

ای ٹی وی بھارت کی میگھنا گلزار سے خاص گفتگو - چھپاک فلم کی ہدایت کار میگھنا گلزار

ای ٹی وی بھارت سے چھپاک فلم کی ہدایت کار میگھنا گلزار سے خاص گفتگو کی گئی۔

ای ٹی وی بھارت کی میگھنا گلزار سے خاص گفتگو
ای ٹی وی بھارت کی میگھنا گلزار سے خاص گفتگو

By

Published : Jan 9, 2020, 1:32 PM IST

Updated : Jan 9, 2020, 1:37 PM IST

بالی ووڈ کی فلموں کی بات کی جائے تو آج کل لوگوں کی زندگی یا بائیوپک خوب بن رہی ہے۔

وہیں سماج میں پھیل رہی بیماریوں پر بھی فلمیں بنائی جا رہی ہے، جس سے لوگ بیدار ہوں۔

ای ٹی وی بھارت کی میگھنا گلزار سے خاص گفتگو

اسی تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے چھپاک فلم کی ہدایت کار میگھنا گلزار نے بتایا کہ میں شکریہ ادا کرتی ہوں لوگوں کا اس فلم کے لیے اچھا ریسپونس دے رہے ہیں۔ فی الحال چھپاک 10 جنوری کو سنیما گھرون مین دیکھی جائے گی۔

مزید پڑھیں: چھپاک پر پابندی کے لیے کورٹ میں عرضی

انہوں نے کہا کے سماج میں ہر تیسرے چوتھے دن ایسڈ اٹیک کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں اور یہ اتنے تیزی سے ہو رہا ہے اس میں کوئی بھی بحث نہیں ہوتی۔

انہوں نے مزید کہام کہ اسی خیال کو رکھتے ہوئے ایسڈ اٹیک پر فلم بنائی ہے اور مجھے امید ہے کہ چھپاک فلم لوگوں کو کافی پسند آئے گا۔

Last Updated : Jan 9, 2020, 1:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details