اردو

urdu

By

Published : Mar 31, 2020, 8:40 PM IST

ETV Bharat / sitara

نانا پاٹیکر کی جانب سے پی ایم، سی ایم فنڈ میں عطیہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر نے کورونا وائرس (کووڈ-۱۹) سے نمٹنے کے لیے پی ایم، سی ایم فنڈ میں عطیہ دیا ہے۔

donation in PM, CM Fund from actor nana patekar
بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر

معروف اداکار نانا پاٹیکر نے ایک ویڈیو شیئر کرکے عطیہ دینے کی اطلاع دینے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو انتہائی ضروری صلاح بھی دی ہیں۔

بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر

نانا نے یہ عطیہ اپنی این جی او نام کی فاؤنڈیشن کی جانب سے دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں نانا نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت ہمیں ذات اور مذہب کو بھول کر حکومت کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے۔ اس مشکل وقت میں حکومت ان حالات سے تنہا نہیں لڑ سکتی۔ ہمیں اپنی ذمہ داری اٹھانی ہوگی۔

پی ایم اور سی ایم فنڈ کے لیے پچا س پچاس لاکھ روپے کے دو چیک فاؤنڈیشن کے توسط سے بھیجے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details