اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

دشا پٹانی نے وائٹ بکنی میں فوٹو شیئر کی - فوٹو سوشل میڈیا پر

اداکارہ نے انسٹاگرام پر فوٹو شیئر کیا ہے، جس میں وہ بیچ پر بکنی پہن کر پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔ تصویر ان کے حالیہ مالدیو ٹرپ کی لگ رہی ہے۔

disha patani
دشا پٹانی

By

Published : Feb 3, 2021, 12:22 PM IST

بالی وڈ اداکارہ دشا پٹانی نے منگل کو وائٹ بکنی میں اپنی فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ فوٹو میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

دشا پٹانی

اداکارہ نے انسٹاگرام پر فوٹو شیئر کیا ہے، جس میں وہ بیچ پر بکنی پہن کر پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔ تصویر ان کے حالیہ مالدیو ٹرپ کی لگ رہی ہے۔

انہوں نے فوٹو کو کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ وہ بیچ کی وادیوں کو کافی مس کر رہی ہیں۔ ان کے اس پوسٹ کو اب تک 18 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ دشا نے یہ فوٹو ٹویٹر پر بھی شیئر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے لیے شہناز گل کشمیر میں

اداکاری کی اگر بات کریں تو آنے والے وقت میں دشا 'رادھے' میں نظر آنے والی ہیں، جس میں ان کے ساتھ سلمان خان اور رندیپ ہڈا ہوں گے۔ پربھودیوا اس فلم کے ہدایت کار ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دشا اپنی اگلی فلم 'ایک ولین 2' میں ہدایت کار سوری کے ساتھ دوبارہ کام کرنے جا رہے ہیں۔ دونوں اس سے قبل سال 2020 میں آئی فلم 'ملنگ' کے لیے ساتھ آ چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details