بھارت میں کوروناوائرس کے بڑھتے اثر کو دیکھ کر وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
دلیپ کمار نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، 'دوا بھی، دعا بھی، پہلے کچھ فاصلہ بھی، وہ کریم ہے رحیم ہے، اور وہی مشکل کشا بھی'۔ میری آپ سب لوگوں سے اپیل ہے کہ گھر پر رہو کورونا وائرس لاک ڈاؤن پر عمل کریں۔ خدا آپ سب کا بھلا کریں۔