اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

دپیکا پاڈوکون کی تیلگو فلم کی فیس 20 کروڑ روپے - دیپکا پاڈوکون کی تیلگو فلم کی فیس

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پاڈوکون تیلگو فلم کے لئے 20 کروڑ روپے بطور فیس لیں گی۔

دیپکا پاڈوکون کی تیلگو فلم کی فیس 20 کروڑ روپے
دیپکا پاڈوکون کی تیلگو فلم کی فیس 20 کروڑ روپے

By

Published : Jul 23, 2020, 4:55 PM IST

اس فلم میں دپیکا پاڈوکون اور سپر اسٹار پربھاس کی جوڑی سلور اسکرین پر نظر آسکتی ہے۔ یہ فلم تیلگو میں بنائی جارہی ہے جسے بعد میں ہندی اور تمل میں بھی ڈب کیا جائے گا۔ یہ سائنس فکشن فلم ہوسکتی ہے۔ ناگا اشون کی ہدایتکاری میں یہ فلم بنے گی۔

ہدایتکار نے اس فلم کے لئے پربھاس کو 50 کروڑ روپے فیس دی ہے۔ دپیکا بھی اس فلم میں 20 کروڑ روپے کی فیس لے سکتی ہیں۔

وجیئتھی موویز سنہ 2022 میں فلم انڈسٹری میں 50 سال مکمل کر رہی ہے۔ وہیں دپیکا اس فلم کے ذریعہ تیلگو فلم انڈسٹری میں قدم رکھ رہی ہیں۔ اطلاع کے طابق دپیکا نے اس فلم کے لیے حامی بھر دی ہے اور پروڈیوسروں نے انہیں اس فلم کے لیے 20 کروڑ روپے کی پیش کش کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details