اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

دیپیکا کے جلوے آپ نے دیکھے کیا؟ - بالی ووڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون

بالی ووڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا فیشن سینس بالی ووڈ میں کافی مقبول ہے۔

دیپیکا پڈوکون خوبصورت لباس میں نظر آئی
دیپیکا پڈوکون خوبصورت لباس میں نظر آئی

By

Published : Feb 13, 2021, 9:59 AM IST

بالی ووڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون جمعرات کو خوبصورت سیاہ لباس میں باندرا کے ریستوراں میں نظر آئی جہاں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے آئی تھی۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون پر کسی بھی طرح کا لباس کھلتا ہے جس کے لیے وہ عام طور ہمیشہ خبروں میں رہتی ہے۔

دیپیکا پڈوکون خوبصورت لباس میں نظر آئی

دیپیکا جوگرس کے ساتھ ایک کراپ ٹاپ پہنے ہوئے نظر آئی۔ کلاسیک اور آرام دہ جوڑے کے اس لباس کو ہر کوئی اپنانا چاہے گا۔

دیپیکا پڈوکون خوبصورت لباس میں نظر آئی

رپورٹز کے مطابق دیپیکا پڈوکون باندرا کے رستوراں میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے(ڈینر) کے لیے آئی تھی۔

بتادیں کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا فیشن سینس بالی وڈ میں کافی مقبول ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details