اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

Deepika Padukone in Spain: دپیکا پاڈوکون نے شیئر کی اسپین کی خوبصورت تصاویر - اسپین میں پٹھان کی شوٹنگ

دیپیکا پڈوکون اپنی فلم پٹھان کی شوٹنگ کے لیے شاہ رخ خان اور جان ابراہم کے ساتھ اسپین میں ہیں۔ دیپیکا نے اسپین کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ Deepika Padukone in Spain

دپیکا پاڈوکون نے شیئر کیں اسپین کی خوبصورت تصاویر
دپیکا پاڈوکون نے شیئر کیں اسپین کی خوبصورت تصاویر

By

Published : Mar 7, 2022, 4:53 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اسپین کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔Deepika Padukone Shares Pics From Spain

دیپیکا پڈوکون اپنی فلم پٹھان کی شوٹنگ کے لیے شاہ رخ خان اور جان ابراہم کے ساتھ اسپین میں ہیں۔ دیپیکا نے اسپین کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ Pathan Shooting in Spain

دپیکا پاڈوکون نے شیئر کیں اسپین کی خوبصورت تصاویر

دیپیکا پڈوکون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں۔ ان میں سے پہلی تصویر میں دیپیکا نے نیلے سمندر کی تصویر شیئر کی ہے۔ جس کا انہوں نے کیپشن دیا ’اسکیپ ٹائم‘۔ وہیں کچھ تصاویر اسپین کے چمکتے شہر کی ہیں جن کے ذریعے دیپیکا نے سٹی لائٹس کو دکھانے کی کوشش کی ہے۔اس کے علاوہ دیپیکا نے درختوں اور پودوں سے بھرا ایک بومر رنگ بھی شیئر کیاہے۔ اسی کے ساتھ دیپیکا نے بغیر میک اپ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے اور کیپشن میں لکھا ’لیزی سنڈے‘ ۔

حال ہی میں فلم 'پٹھان' کا ٹیزر ریلیز ہوا ہے۔ فلم پٹھان 25 جنوری 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details