اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

دپیکا پڈوکون نے اپنے 'ویک اینڈ موڈ' کو شیئر کیا - دپیکا پڈوکون

دپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ گرے رنگ کا شرٹ پہنے ہوئے ایک ریستوراں میں بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے اس فوٹو کو کیپشن کرتے ہوئے لکھا 'ویک اینڈ موڈ'۔

deepika padukon
دپیکا پڈوکون نے اپنے 'ویک اینڈ موڈ' کو شئر کیا

By

Published : Feb 15, 2021, 10:15 AM IST

Updated : Feb 15, 2021, 12:00 PM IST

دیپیکا پڈوکون ویک اینڈ کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے نظر آئی۔

دپیکا پڈوکون چشمہ پہنی ہوئی ہیں اور اپنے بال پیچھے کی طرف باندھی نظر آرہی ہے۔

اداکارہ اس سال اپنے بہت سارے پروجیکٹس میں مصروف ہیں۔وہ شاکن بترا کی آنے والی ان ٹائٹل فلم میں نظر آئیں گی۔ جس میں سدھنت چترودی اور اننیا پانڈے بھی ہیں۔

Last Updated : Feb 15, 2021, 12:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details