فلم وہ ذریعہ ہے جو دیکھنے والوں کو دوسرے ملک کو دیکھنے کے لئے راغب کرتا ہے۔ یہ سیاحت کو فروغ دینے کے لئے بھی کام کرتا ہے۔
اس موقع پر سلووینیا کے سفیر ڈاکٹر مرجان سینسن، چیئرمین ٹی اے آئی اسکل اینڈ ایجوکیشن راجن سہگل، ہالینڈ کے فلمساز فرہاد، اسکرین رائٹر کملیش پانڈے، فلم اداکار جسویندر گارڈنر، فلم ڈائریکٹر راجو پاریسکر اور فلم میکر برجیش رائے نے شرکت کی۔
آج کے سیمینار کا موضوع "سیاحت کو فروغ دینے کا ایک طاقتور طریقہ" تھا جس پر سب نے اپنے خیالات پیش کئے۔