بالی ووڈ ادکارہ عالیہ بھٹ اور اجئے دیوگن کے ساتھ این ٹی آر اور رام چرن اس فلم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
یہ فلم ریلیز رواں برس کے جولائی ماہ میں ریلیز ہونے والی تھی، اس کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا تھا۔
تاہم نئی اطلاع کے مطابق اب فلم ’آر آر آر‘ کے ریلیز ہونے کی تاریخ میں تبدیلی کے امکانات بتائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:معروف فلم اداکارہ کی خواجہ غریب نوازؒ کے دربار میں حاضری
خیال رہے کہ اس بات کی اطلاع فلم نقاد ترن آدرش نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر دی ہے۔