اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

پرینکا اور کرینہ کا منفرد بوسہ - کرینہ کپور اور پرینکا چوپڑا

اداکارہ پرینکا چوپڑا اور کرینہ کپور جب ایک اسٹیج پر ہوں تو مستی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے اور جب دونوں کا آمنا۔ سامنا ہو تب بات ہی الگ ہے۔

اداکارہ پرینکا چوپڑا اور کرینہ کپور

By

Published : Sep 26, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:31 AM IST

دونوں گلیمرس اداکاراؤں کا یہ انوکھا فیس آف آپ کو اپنی طرف متوجہ کر دیگا۔
اداکارہ پرینکا چوپڑا جونس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں اکارہ پرینکا چوپڑا، کرینہ کپور کپور کے ساتھ اپنی ہی طرح کا فیس آف کرتی نظر آ رہی ہیں۔
پرینکا چوپرا ڈانس ریئلٹی شو' ڈانس اندیا ڈانس' کے سیٹ پر اپنی آنے والی فلم ' دا اسکائی از پنک' کے پرموشن کے لیے گئیں تھی۔ شو کی کو۔ جج کرینہ کپور اور پرینکا چوپڑا نے ایک زبردست ڈانس فیس آف بھی کیا۔

انسٹاگرام
دیسی گرل نے اپنے انسٹاگرام پر ایک بوم رینگ ویڈیو شیئر کیا ہے، جس مین پرینکا اور کرینہ ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اور دونوں قریب۔ قریب آکر مستی میں کس کرنے والے ہیں۔اداکارہ نے ویدیو کا کیپشن دیا ہے،' ہماری طرح کا فیس آف۔۔۔۔شکریہ ہیز ٹیگ دانس انڈیا ڈانس ہمیں بلانے کے لیے۔۔۔۔آپ کے ٹیلنٹید اور ججون کے ساتھ خوب مزہ آیا۔ جلد ملتے ہیں۔فلم دا اسکائی پنک 11 اکتوبر کو ریلیز ہو گی۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:31 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details