اداکار سونو سود کورونا مثبت آنے کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ وہ تمام تر احتیاطی تدابیر بھی اختیار کر رہے ہیں۔
سونو سود کورونا متاثر - اردو نیوز بالی وڈ
بالی وڈ اداکار سونو سود کورونا متاثر ہو گئے ہیں۔ اس بات کی جانکاری انہوں نے ٹویٹ کر دی ہے۔
سونو سود کورونا متاثر
سونو سود نے ٹویٹ کر لکھا کہ، 'میں سبھی کو بتانا چاہتا ہوں کہ آج صبح میرا کووڈ ٹسٹ مثبت آیا ہے۔ میں نے احتاطی تدابیر کے ساتھ خود کو کورنٹائن کر لیا ہے اور میں اپنا خیال رکھ رہا ہوں۔ لیکن فکر مت کیجئے اس سے مجے آپ کو مدد کرنے کے لیے اور وقت مل گیا ہے۔ یاد رکھیئے میں آپ کے ساتھ ہمیشہ ہوں۔'