بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسی اداکاروں کی پرزور مذمت کرتے ہیں جو ملک کو تقسیم کرنے والوں کی حمایت کرتے ہیں۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے شیڈیول کاسٹ یونٹ کے صدر راجیش شروڈکر نے کہا کہ فلم اداکارہ دیپیکا پادوکون کی فلم چھپاک کا ہم بائیکاٹ کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پر پابندی لگائی جائے۔