اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

فلم 'بٹلہ ہاؤز' کا نیا نغمہ - نورا فتیحی

'بٹلہ ہاؤز فلم کا پہلا نغمہ او ساقی ساقی ریلیز ہونے جا رہا ہے ۔ لیکن اس سے قبل اس نغمے کا ٹیژر سامنے آیا ہے جس میں نورا فتیحی کا  سیکسی ڈانس جان ابراہم کا ڈیشنگ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔

فلم 'بٹلہ ہاؤز' کا نیا نغمہ

By

Published : Jul 13, 2019, 9:42 AM IST

بالی وڈ اداکار جان ابراہم کی فلم 'بٹلہ ہاؤس' 15 اگست کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے اور مداحوں کو کافی پسند آیا ہے۔اب اس فلم کا نغمہ 'او ساقی ساقی' ریلیز ہونے جا رہا ہے، لیکن اس سے قبل سوشل میڈیا نغمےکا ٹیژر خوب دھمال مچا رہا ہے۔

اس نغمے میں اداکارہ نورا فتیحی کا ایک پھر سے سیکسی رقص مل رہا ہے ،ساتھ ہی ان کے سیکسی ٹھمکے پر فدا ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ساقی ساقی نغمہ سنجے دت کی فلم مسافر کا ہے اور اسے اب 'بٹلہ ہاؤس 'میں دوبارہ ری کریئٹ کیا جا رہا ہے۔

ا س نغمے میں 'کوئی نا مترا 'کا ہاٹ ڈانس دیکھنے کو ملا تھا۔ساقی ساقی کو نیہا ککڑ نے اپنی آواز دی ہے۔نورا فتیحی جان ابراہم کے لیے بیحد لکی ہے ایسا وہ اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے۔
اس سے قبل فلم 'ستیہ میو جیتے' میں دلبر۔دلبر نغمے میں سیکسی ڈانس کرتے نظر آئیں تھیں۔

فلم کے ساتھ ساتھ یہ نغمہ ہی بھی کافی ہٹ ہوا۔اور اسی نغمے سے نورا فتیحی کو بالی وڈ میں پہچان ملی ہے۔
اطلاعات کے مطابق فلم 'بٹلہ ہاؤس' 2008 میں ہوئے انکاؤنٹر پر مبنی ہے۔
فلم 'بٹلہ ہاؤس '15 اگست کو ریلیز ہوگی اور اسی دن اکشے کمار کی فلم منگل سنیما گھروں میں دیکھنے کو ملیگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details