اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

آرین خاں این سی بی کے سامنے پیش ہوئے - Aryan Khan ncb appears news

آرین خان اپنی ضمانت میں مقررہ شرائط کے مطابق حاضری لگانے کے لیے جمعہ کے روز نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے پیش ہوئے۔

aryan-khan-appears-before-ncb-as-part-of-bail-conditions-set-by-bombay-hc
آرین خاں این سی بی کے سامنے پیش ہوئے

By

Published : Nov 6, 2021, 10:54 PM IST

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان اپنی ضمانت میں مقررہ شرائط کے مطابق حاضری لگانے کے لیے جمعہ کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے پیش ہوئے۔

کروز ڈرگس کیس میں 23 سالہ آرین کو تین اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا اور ممبئی ہائی کورٹ نے 30 اکتوبر کو انہیں ضمانت دی تھی۔

عدالت نے انہیں 14 شرائط کے ساتھ ضمانت دی تھی جس میں ہر جمعہ جانچ ایجنسی کے سامنے پیش ہونا بھی شامل تھا۔

آرین کو 26 دن حراست میں رہنے کے بعد عدالت سے سخت شرائط پر ضمانت ملی تھی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details