اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

انل کپور نے فٹ رہنے کے طریقے بتائے - انل کپور نے فٹ رہنے کے طریقے بتائے

گھر پر ایکسرسائز کرتے ہوئے انل کپور نے تصویر شیئر کی ہیں۔ انل کپور نے لکھا ہے 'اگر آپ خود اپنے سے تحریک پا رہے ہیں اور سخت محنت کررہے ہیں تو زندگی کو اور بہترین بنا رہے ہیں۔'

انل کپور نے فٹ رہنے کے طریقے بتائے
انل کپور نے فٹ رہنے کے طریقے بتائے

By

Published : Apr 15, 2020, 4:12 PM IST

بالی ووڈ اداکار انل کپور نے اپنے مداحوں سے فٹ رہنے کے طریقے شیئر کئےہیں۔

انل کپور بالی ووڈ میں سب سے زیادہ فٹ رہنے والے اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان لوگوں کو دشواری محسوس ہورہی ہے جو فٹنیس کے لئے ہر دن جم جاتے تھے۔ ان کے سامنے فٹنیس برقرار رکھنے کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔

اسی لئے انل کپور نے اپنے سوشل میڈیا پر کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں۔ گھر پر ایکسرسائز کرتے ہوئے انل کپور نے تصویر شیئر کی ہیں۔ انل کپور نے لکھا ہے اگر آپ خود اپنے سے تحریک پا رہےہیں اور سخت محنت کررہے ہیں، چیلنج تو زندگی کو اور بہترین بناتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details