انیل اور رشی ایک طویل عرصے سے قریبی دوست تھے۔ انہوں نے کروبار: دی بزنس آف محبت ، وجے اور گرودیو سمیت متعدد فلموں میں کام کیا ہے۔انیل اور رشی ایک طویل عرصے سے قریبی دوست تھے۔ انہوں نے کروبار: دی بزنس آف محبت ، وجے اور گرودیو سمیت متعدد فلموں میں کام کیا ہے۔اداکار انیل کپور نے بدھ کے روز فلم ساوریہ کے لانچ کے موقع پر کھینچی گئی تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے اپنے دوست اور اداکار رشی کپور کو یاد کیا۔
یہ فلم انیل کپور کی بیٹی سونم کپور آہوجا اور رشی کپور کے بیٹے رنبیر کپور کی پہلی فلم تھی۔
انیل نے اس فلم کی پرئیمیر کی کچھ تصویریں اپنے انسٹاگرام بیج پر پوسٹ کی۔