اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

انل اپنی فلم تھار کی شوٹنگ کے لیے پشکر پہنچے - انیل کپور کی آئندہ فلم

فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں انل کپور دو دن تک پشکر کے ایک نجی ریسورٹ میں مقیم رہیں گے۔

انیل اپنی فلم تھار کی شوٹنگ کے لیے پشکر پہنچے
انیل اپنی فلم تھار کی شوٹنگ کے لیے پشکر پہنچے

By

Published : Jan 19, 2021, 3:59 PM IST

راجستھان کے شہر پشکر میں انل کپور کے پہنچنے پر ان کا دھوم دھام سے استقبال کیا گیا۔

اطلاع کے مطابق انل کپور اپنی آئندہ فلم 'تھار' کی شوٹنگ کے لیے پشکر آئے ہیں۔

وہیں پشکر کے ایک ریسورٹ میں فلم اداکار ٹھہرے ہیں، جہاں ان کا استقبال ڈھول تاشے سے کیا گیا۔

انیل اپنی فلم تھار کی شوٹنگ کے لیے پشکر پہنچے
انیل اپنی فلم تھار کی شوٹنگ کے لیے پشکر پہنچے
انیل اپنی فلم تھار کی شوٹنگ کے لیے پشکر پہنچے

انل کپور اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بنیر تلے بنائی جارہی فلم 'تھار' کی شوٹنگ کے لیے پشکر پہنچے ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ انل کپور کے ساتھ ان کے بیٹے ہرش وردھن کپور بھی ہیں۔دونوں اداکار پشکر میں واقع ایک نجی ریسورٹ میں مقیم ہیں۔اس دوران پشکر کے مشہور ڈھول تاشے بجانے والے ناتھو لال سولنکی کے خاندان کی جانب سے ان کا راجستھانی روایت کے مطابق ان کا خیرمقدم کیا۔وہ یہاں دو دن تک رکیں گے۔

واضح رہے کہ فلم کے کچھ حصے پشکر کے دیہی علاقے آنچل اور کشن گڑھ میں فلمائے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details