62 سالہ ادکار نے ان ممیز کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں لوگوں کی تخلیقی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ مجھے جب بھی لگتا ہے کہ میرے بارے میں باتیں کرنے کے لیے کچھ نہیں ہیں۔ یہ لوگ مجھے پھر سے حیران کردیتے ہیں۔
انل کپوراپنے ہمشکل سے خوش - انل کپور خبر
بالی ووڈ اداکار انل کپور جہاں اپنی اصل زندگی میں اپنی عمر سے چھوٹے نظرآتے ہیں وہیں فیس ایپ کی مدد سے مداحوں نے ان کی ظاہری شکل پر ممیز شیئر کیے ہیں۔
انیل کپور اپنے انیل کپور سے خوش
انہوں نے مزید لکھا ہے کہ یہ میرے لیےخوشی کی بات ہے کہ میں لوگوں کو ہنسانے اورشاید ہرعمر کے لوگوں کو متاثرکررہا ہوں جب کہ میں کوشش بھی نہیں کررہا ہوں۔
بالی ووڈ ستاروں میں بھی فیس ایپ کی دیوانگی نظرآرہی ہے۔ جہاں سب فیس ایپ کی مدد سے اپنی شکل بتدریج کرکے معمر شکل اختیار کررہے ہیں۔