اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

Amitabh Bachchan's Jhund امیتابھ بچن کی فلم جھنڈ چارمارچ کو ریلیز ہوگی - بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی فلم جھنڈ

فلم جھنڈ مراٹھی فلمساز ناگراج پوپٹ راؤ منجولے کی ہندی ہدایت کاری والی پہلی فلم ہے۔ The film is directed by Nagraj Manjule

By

Published : Feb 3, 2022, 8:32 AM IST

بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی فلم جھنڈ چار مارچ کو ریلیز ہوگی امیتابھ بچن کی فلم جھنڈ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے کووڈ 19 کی وجہ سے میکرس کو کئی بار فلم کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کرنی پڑی 'جھنڈ' 4 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے.Amitabh Bachchan's Jhund will hit the theatres on March 4

امیتابھ بچن نے فلم کا نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’اس گروپ سے مقابلہ کرنے کے لیےرہو تیار ، ہماری ٹیم آرہی ہے، 'جھنڈ' آپ کے قریبی سنیما ہال میں ریلیز ہوگی‘‘۔

واضح رہے کہ فلم جھنڈ مراٹھی فلمساز ناگراج پوپٹ راؤ منجولے کی ہندی ہدایت کاری والی پہلی فلم ہے۔ The film is directed by Nagraj Manjule.

یہ بھی پڑھیں : Kangana Ranaut to Host Ekta Kapoor's New Reality Show کنگنا رناوت ایکتا کپور کے نئے ریئلٹی شو کی میزبانی کریں گی

جھنڈ کی کہانی 'سلم سوکر فاؤنڈیشن' کے بانی اور کوچ وجے برسے کی کہانی پر مبنی ہے۔ وہ اکھلیش پال کے کوچ بھی تھے جوسلم سوکر بنے۔ فلم میں امیتابھ بچن بیجے برسے کے کردار میں نظر آئیں گے۔ Release date of Amitabh Bachchan's Jhund is out.

یہ فلم ٹی سیریز، تانڈو فلمس اینٹرٹنمنٹ اور آٹپٹ کے بینرز تلے تیار کی گئی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details