تیلگو اداکار اللو ارجن کے 37ویں سالگرہ ے موقع پر ان کی آئندہ فلم کے فلمساز نے سوشل میڈیا پر ان کی اگلی فلم کے ٹائٹل اور پوسٹر ریلیز کی۔
اس فلم کا نام پشپا ہے اور اس فلم کے پوسٹر میں تیلگو کے اسٹائلش اسٹار سے مشہور اللو ارجن دیہی اوتار میں نطر آرہےہیں۔
اس فلم کے دوسرے پوسٹر میں اداکار زمین میں بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں اورچندن کی لکڑیوں کو گاڑی پر لادا جارا ہے۔