اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

کیارہ اور عالیہ نے شاہد کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی - کیارہ اور عالیہ نے شاہد کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرؤ یعنی شاہد کپور آج 39 سال کے ہوگئے ہیں اور آج ان کے خصوصی دن پر شاہد کے ساتھ کام کرنے والی اداکاروں نے سوشل میڈیا میں پیاری تصویریں اپلوڈ کر انہیں یوم پیدائش کی مبارک باد دی۔

کیارہ اور عالیہ نے شاہد کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی
کیارہ اور عالیہ نے شاہد کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی

By

Published : Feb 25, 2020, 6:22 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:23 PM IST

منگل کے روز جب وی میٹ اداکار شاہد کپور اپنا 39 ویں یوم پیدائش منا رہے ہیں اور ان کی ساتھ کام کرنے والی اداکاروں نے انہیں اپنے سوشل میڈیا کے ذریعہ نیک خواہشات دی۔

میرا راجپوت نے شاہد کپور کو یوم پیدائاش کی مبارک باد دی

شاہد کی بلاک بسٹر فلم کبیر سنگھ کی اداکارہ کیارہ اڈوانی نے اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پرانی تصویرں شیئر کرتے ہوئے شاہد کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی۔

کیارہ اور عالیہ نے شاہد کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی

کیارہ کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویر میں وہ اور شاہد دونوں سردیوں میں سفید برف میں لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اداکارہ نے اس تصویر کو اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی اور لکھا ہے 'ہیپی برتھڈے ایس کے تم ہمیشہ میرے سب سے خاص کو اسٹار رہوگے، ہمیشہ چمکتے رہو میرے دوست، میری طرف سے بہت سارا پیار اور تمہاری پریتی کی طرف سے شاباشی، خدا تم پر اپنی رحمت برقرار رکھے'۔

شاہد کے ساتھ کام کرنے والی دوسری اداکار عالیہ بھٹ نے بھی پرانی تصویر شیئر کی اور اداکا کے خاص دن کے موقع پر انہیں نیک خواہشات دی۔عالیہ نے تصویروں کے ساتھ لکھا، ہییپی برتھ ڈے میرے پیارے، بہت سارا پیار'

کیارہ اور عالیہ نے شاہد کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی

واضح رہے کہ شاہد اور عالیہ نے سوشل ڈرامہ فلم'اڑتا پنجاب' اور رومنٹک کامیڈی 'شاندار' میں ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔

کیارہ اور عالیہ نے شاہد کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی

وہیں شاہد گزشتہ برس سے اپنے رومانوی 'فلم کبیر سنگھ' کے لیے باعث موضوع بنے ہوئے تھے۔اداکار اپنا یہ خاص دن اپنی آئندہ فلم 'جرسی' کے سیٹ پر کام کرتے ہوئے منارہے ہیں۔

شاہد کی بیوی میرا راجپوت نے بھی اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں شاہد کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کیں اور یوم پیدائش کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ 'ہیپی برتھ ڈے لو آف مائی لائف'۔

واضح رہے کہ شاہد اب تیلگو ہٹ فلم 'جرسی' کے ہندی ریمیک میں نظر آئیں گے۔ان کے ساتھ مرکزی کردار میں مرنال ٹھاکر بھی پردہ میں جلوہ گر ہوں گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details