اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

اداکارہ کنگنا رناوت نے کانگریس کی کارکردگی پر ٹویٹ کیا - کنگنا کا ٹوئٹ

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول میں کانگریس پارٹی کے کارکنان نے کنگنا رناوت کی شوٹنگ کے مقام پر احتجاج کیا۔

اداکارہ کنگنا رنوت کا کانگریس کی کارکردگی پر ٹویٹ
اداکارہ کنگنا رنوت کا کانگریس کی کارکردگی پر ٹویٹ

By

Published : Feb 13, 2021, 11:14 AM IST

بیتول ضلع کے تحصیل گھوڑا ڈونگری میں کانگریس کارکنان کے احتجاج کے بعد کنگنا کا دوباہ ٹوئٹ آیا ہے۔

ٹوئٹ میں کنگنا نے کانگریس کے رکن اسمبلی پر سوالات اُٹھائے ہیں، انہیں کس کسان مظاہرہ کا حق دیا ہے، کیا کسان خود مظاہرہ نہیں کرسکتے ہیں۔

اداکارہ کنگنا رنوت کا کانگریس کی کارکردگی پر ٹویٹ

اس کے بعد کنگنا رناوت نے ایک اور ٹویٹ کیا۔ جس میں لکھا کہ کانگریس کارکنان نے آج شام میرے شوٹنگ کے مقام کے باہر مظاہرہ کیا، پولیس نے انہیں منتشر کردیا ہے۔

کنگنا کا ٹوئٹ

مزید پڑھیں:کسان ہمارے ملک کا اہم حصہ ہیں: وراٹ کوہلی

انھوں نے مزید لکھا کہ اس کے بعد انہیں کار تبدیل کر لمبی مسافت والا راستہ طے کر شوٹنگ کے مقام تک جانا پڑا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details