اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

کارتیک آرین نے فلم دھماکہ سےشیر کی پہلی جھلک - etv bharat

فلم 'دھماکہ' میں کارتک آرین صحافی کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ اس فلم کے ساتھ انہوں نے اپنی پہلی تصویر شیئر کی ہے۔

kartik  aaryan will be  play role of journalist in dhamaka
kartik aaryan will be play role of journalist in dhamaka

By

Published : Dec 21, 2020, 5:11 PM IST

کارتیک آج صبح انسٹاگرام پر دھماکہ سے اپنےفرسٹ لک کے ساتھ اپنا کرداری نام بھی شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اپنا کرداری نام ارجن بتایاہے۔

فوٹو میں کارتیک نیلے سوٹ میں نظر آرہے ہیں ۔ کسی خبر کے پینل کے نام کا بیچ لگا ہوا ہے اور اس کے شرٹ پر لوگو اور خون کےنشان دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ تصویر فلم کے دلچپسپ سین کی ہے۔

ایکٹر کارتیک آرین نے فلم دھماکہ سےشیر کی پہلی جھلک

کارتیک ممبئی میں دھماکہ کی شوٹنگ شروع کر چکے ہے۔ آخری بار کارتیک فلم 'پتِی ، پتنی اور وہ' میں دیکھے گئے۔ اس سے زیادہ کارتیک کے ساتھ بھومی پیڈنیکر اور اننایا پانڈے لیڈ رول میں نظر آئیں گے ۔

خبروں کے مطابق کارتیک فلم ویسن بالا کی اگلی فلم میں وہ سپر ہیرو کا رول پلے کرسکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details