اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

'لوڈو' میں راجکمار کے ساتھ کام کریں گے ابھیشیک - اداکار ابھیشیک بچن کی خبر

بالی وڈ کے اداکار ابھیشیک بچن فلم ’لوڈو‘ میں اداکار راجکمار راؤ کے ساتھ کام کریں گے۔

'لوڈو' میں راجکمار کے ساتھ کام کریں گے ابھیشیک
'لوڈو' میں راجکمار کے ساتھ کام کریں گے ابھیشیک

By

Published : Dec 28, 2019, 3:21 PM IST

بالی وڈ کے ڈائریکٹر انوراگ بسو فلم ’لوڈو‘ بنا رہے ہیں جس میں ابھیشیک بچن، راجکمار راؤ، ثانیہ ملہوترا، فاطمہ ثنا شیخ، آدیتہ رائے کپور اور پنکج ترپاٹھی جیسے فنکار نظر آئیں گے۔ یہ فلم آئندہ برس 24 اپریل کو ریلیز ہوگی۔
انوراگ بسو، ابھیشیک اور راجکمار راؤ نے فلم کا پوسٹر ٹویئٹ کرکے اس کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ 'چلیے، ہیش ٹیگ، لوڈو کھیلتے ہیں۔ یہ فلم سنیما گھروں میں 24 اپریل سنہ 2020 کو ریلیز ہوگی‘۔

وزیر اعظم کے کپڑے والے بیان پر انوراگ کشیپ کا طنز

ABOUT THE AUTHOR

...view details