عامر خان ان دنوں لداخ میں لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم لگان کے 20 سال مکمل ہونے پر عامر خان نے لال سنگھ چڈھا سے اپنا نیا لک شیئر کیا ہے، جسے شائقین بہت پسند کررہے ہیں عامر خان نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔
جس میں عامر خان آرمی کے لک میں نظر آ رہے ہیں۔ عامر ویڈیو میں کہتے ہیں کہ آج فلم لگان کو 20 سال مکمل ہوگئے ہیں۔