اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

Vivo New Smartphone Vivo V27 ویوو اپنا نیا اسمارٹ فون 21 مارچ کو لانچ کرے گا - Vivo new smartphone Vivo V27

ویو عالمی مارکیٹ میں 1 مارچ کو Vivo V27 سیریز شروع کرنے والا ہے۔ اس میں دیگر نئے فیچر کے ساتھ ساتھ 6.6 انچ E4 AMOLED FHD+ ڈسپلے لگا ہوا ہے۔ Vivo will launch its new smartphone on March 21

ویوو اپنا نیا اسمارٹ فون 21 مارچ کو لانچ کرے گا
ویوو اپنا نیا اسمارٹ فون 21 مارچ کو لانچ کرے گا

By

Published : Feb 22, 2023, 2:56 PM IST

حیدرآباد: ویوو عالمی مارکیٹ میں 1 مارچ کو اپنا نیا سیریز Vivo V27 شروع کرنے والا ہے۔ سیریز میں تین ماڈلز (Vivo V27e، Vivo V27 اور Vivo V27 Pro) متعارف کرائے جائیں گے۔ Vivo V27e کے مکمل فیچرز منظر عام پر آچکے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ درمیانے درجے کا اسمارٹ فون ہوگا۔ پرائس بابا نے Vivo V27e کی کچھ تصاویر بھی شائع کی ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں Vivo V27e کی قیمت اور خصوصیات۔

Vivo V27e ڈیزائن

Vivo V27e کی جو تصویر منظر عام پر آئی ہے، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فون شاندار لیوینڈر پرپل رنگ میں نظر آرہا ہے۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ کلر چینجنگ کرنے والے پینل کے ساتھ نہیں آئے گا، لیکن نیلے، جامنی اور سفید رنگ کا کلر اس فون کو مزید منفرد بناتا ہے۔

ویوو وی 27 کی تفصیلات

Vivo V27e 120Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ 6.6 انچ E4 AMOLED FHD+ ڈسپلے کے ساتھ آئے گا۔ یہ فون Android 13 OS پر مبنی FunTouch OS 13 پر چلے گا۔ اس کے علاوہ اسکرین کو فنگر پرنٹ سینسر کے ساتھ مربوط کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

Vivo V27e کیمرہ

Vivo V27e میں ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ دستیاب ہوگا۔ جس میں 64MP کا پرائمری کیمرہ، 2MP کی دیفت اور 2MP میکرو لینس دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں 32MP کا فرنٹ کیمرہ سینسر بھی ہے۔ یہ 66W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 4,600mAh بیٹری پیک ہے، فون Helio G99 chipset کے ذریعے تقویت یافتہ ہے۔ V27e میں IP54 ریٹنگ بھی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details