اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

Online Gaming Industry India وی آئی بھارت میں 5G موبائل کلاؤڈ گیمنگ سروس متعارف کرائے گا - 5G Cloud Gaming Launching Soon in India

وی آئی پی بھارت میں 5G موبائل کلاؤڈ گیمنگ سروس متعارف کرائے گا تاکہ تمام موبائل گیمرز کو موبائل گیمز سے لطف اندوز کرایا جاسکے۔ Vi to introduce 5G mobile cloud gaming service in India

وی آئی بھارت میں 5G موبائل کلاؤڈ گیمنگ سروس متعارف کرائے گا
وی آئی بھارت میں 5G موبائل کلاؤڈ گیمنگ سروس متعارف کرائے گا

By

Published : Oct 1, 2022, 11:47 AM IST

ممبئی: ٹیلی کام آپریٹر وی آئی (Vodafone Idea) نے جمعہ کو گیمنگ پلیٹ فارم CareGames کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا تاکہ وہ بھارت میں اپنے صارفین کو 5G کلاؤڈ گیمنگ مہیا کرا سکے۔ کمپنی نے کہا کہ 5G کی کم لیٹنسی ٹیکنالوجی کے ساتھ، کلاؤڈ گیمنگ انڈسٹری کے اور بھی مقبول ہونے کی امید ہے۔ Vi to introduce 5G mobile cloud gaming service in India

ووڈافون آئیڈیا نے چیف مارکیٹنگ آفیسر اونیش کھوسلہ نے کہا کہ آن لائن گیمنگ انڈسٹری بھارت میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے تفریحی شعبوں میں سے ایک ہے اور 5G کی آمد کے ساتھ ہی اس میں کئی گنا اضافہ ہونے کی امید ہے۔ موبائل گیمنگ ہمارے صارفین کے ساتھ جڑنے کا ایک اہم ایجنڈا ہے۔

مزید پڑھیں:

بوسٹن کنسلٹنگ گروپ (BCG) کی ایک رپورٹ کے مطابق، بھارت میں اس وقت 300 ملین موبائل گیمرز ہیں۔ توقع ہے کہ بھارتی موبائل گیمنگ انڈسٹری 2025 تک تین گنا بڑھ کر 5 بلین کی مارکیٹ تک پہنچ جائے گی۔

کیر گیم کے شریک بانی اور صدر بینجامن ایتھول نے کہا "ہماری منفرد موبائل کلاؤڈ گیمنگ ٹیکنالوجی رکاوٹوں کو ختم کرتی ہے۔ تاکہ تمام موبائل گیمرز ان موبائل گیمز سے لطف اندوز ہو سکیں۔

(آئی اے این ایس)

ABOUT THE AUTHOR

...view details