اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

Twitter Down: ٹویٹر کی خدمات میں خلل، صارفین کو لاگ ان ہونے میں دشواری

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ڈاؤن ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ جمعہ کی صبح کئی ٹویٹر صارفین نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر لاگ ان نہ ہونے کی شکایت کی ہے۔

ٹویٹر کی خدمات میں خلل۔ صارفین کو لاگ ان ہونے میں دشواری
ٹویٹر کی خدمات میں خلل۔ صارفین کو لاگ ان ہونے میں دشواری

By

Published : Nov 4, 2022, 11:02 AM IST

نئی دہلی: واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے بعد مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ڈاؤن ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ جمعہ کی صبح کئی ٹویٹر صارفین نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر لاگ ان نہ ہونے کی شکایت کی۔ کچھ صارفین نے ٹویٹس نہ ملنے کی بھی شکایت کی ہے۔ Twitter down? Several users complain about login issues

مزید پڑھیں:

اس حوالے سے کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ویب سائٹ پر لاگ ان نہیں ہو پا رہے ہیں۔ بہت سے صارفین کو فیڈ پیج لوڈ ہونے کے بعد سم تھنگ وینٹ رانگ' کا پاپ اپ نظر آ رہا ہے۔ مبینہ طور پر یہ مسئلہ صبح 3 بجے کے قریب سے شروع ہوئی اور صبح 7 بجے یہ مسئلہ شدید ہوگیا جس کے پیش نظر کئی لوگوں نے دیگر پلیٹ فارم پر لکھا کہ ہمیں ٹویٹر اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Twitter down? Several users complain about login issues

ABOUT THE AUTHOR

...view details