اردو

urdu

Turkey Supersonic Missile ترکی نے اپنے پہلے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا

By

Published : Dec 17, 2022, 6:26 PM IST

ترکی کی بغیر پائلٹ کے لڑاکا فضائی گاڑی بیرکتار اکنسی نے ملک کے پہلے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔Turkey Tests Its First Supersonic Missile

Etv Bharat
Etv Bharat

انقرہ:ترکی کی بغیر پائلٹ کے لڑاکا فضائی گاڑی بیرکتار اکنسی نے ملک کے پہلے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ اطلاع بورڈ کے چیئرمین اور ترکی کی ٹیکنالوجی کمپنی بیرکتار کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر سیلکور بیرکتار نے دی۔

بلس آئی سے 100 کلومیٹر (62 میل) کے فاصلے پر بیرکتار اکینسی نے ترکی کا پہلا ہائپر سونک میزائل ٹی آر جی230 آئی ایچ اے، جو راکٹسن نے تیار کیا ہے، فائر کیا۔" مسٹر سیلوک بیرکتار نے جمعہ کو ٹویٹ کیا۔ جولائی میں نئے لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ بیرکتار اکنسی حملہ آور ڈرون نے کیا تھا۔ ایل جی کے-82 میزائل ترکی کی قومی دفاعی فرم اسیلسان نے تیار کیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details