حیدرآباد: اوپو نے حال ہی میں OPPO Find N2 Flip فون لانچ کیا ہے، جو ایک بڑی کور اسکرین کے ساتھ آتا ہے۔ وہیں ویوو بھی اپنا فلپ فون لانچ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ خبر ہے کہ OnePlus بھی ایک نیا فون لانچ کرسکتا ہے۔ جبکہ سام سنگ پہلے ہی کئی فون لانچ کرچکا ہے۔ تازہ ترین معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ آنے والے Samsung Galaxy Z Flip 5 میں ایک نہیں بلکہ دو کور ڈسپلے ہوں گے۔ یعنی فون میں کل تین اسکرینیں دستیاب ہوں گے۔ تو آئیے جانتے ہیں تفصیل سے۔
Tipster SuperRoader نے Galaxy Z Flip 5 کی تصوراتی تصویر شیئر کی ہے۔ جس مین فون کا ڈیزائن کافی منفرد اور اسٹائلش نظر آرہا ہے۔ فون میں پچھلی ڈیوائس کی طرح پنچ ہول اور فولڈ ایبل اسکرین کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
Galaxy Z Flip 5 ڈیزائن