اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

Royce Super Luxury Electric Vehicle رولز رويس نے سپر لگژری الیکٹرک کار متعارف کرایا - Specter electric car

Rolls-Royce نے اپنی پہلی سپر لگژری الیکٹرک کار کو متعارف کرایا ہے، جس کا نام "Spectre" ہے۔ برطانوی لگژری کار سازوں نے گاڑی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، ایک رپورٹس کے مطابق اس کار کی ڈیلیوری سال 2023 سے شروع ہوگی

رولز رويس نے سپر لگژری الیکٹرک کار متعارف کرایا
رولز رويس نے سپر لگژری الیکٹرک کار متعارف کرایا

By

Published : Oct 21, 2022, 5:30 PM IST

حیدرآباد: Rolls-Royce نے اپنی پہلی سپر لگژری الیکٹرک کار کو متعارف کرایا ہے، جس کا نام "Spectre" ہے۔ برطانوی لگژری کار سازوں نے گاڑی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، ایک رپورٹس کے مطابق کار کی ٹیسٹنگ کی جارہی ہے، توقع ہے کہ 2023 کے آخر تک اس کار کی 25 لاکھ کلومیٹر تک کی ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل کری جائے گی۔ Rolls royce super luxury electric vehicle spectre unveiled

ایک رپورٹس کے مطابق اس کار کی ڈیلیوری سال 2023 کی چوتھی سہ ماہی (Q4) سے شروع ہوگی۔ حالانکہ کمپنی نے کار کی قیمت پر کوئی سرکاری بیان دینے سے گریز کیا ہے، Rolls-Royce کے مطابق سپیکٹر ایک 'الٹرا لگژری الیکٹرک سپر کوپ' ہے جو دنیا کی اب تک کی سب سے بہترین الیکٹرک گاڑی ہوگی۔ Rolls royce super luxury electric vehicle spectre unveiled

مزید پڑھین:

سپیکٹر "Spectre" کے پاس 320 میل/520 کلومیٹر WLTP کی مکمل الیکٹرک رینج ہونے کی توقع ہے اور وہ اپنی 430kW پاور ٹرین سے 900Nm ٹارک فراہم کرے گا اور 4.4 سیکنڈ میں 0-60mph کی رفتار حاصل کرے گا۔ بکنگ کھلی ہے اور 2023 میں ترسیل شروع ہونے کی امید ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details