کیپ کینورل: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے طوفان کے خطرے کے پیش نظر چاند پر اپنے راکٹکی روانگی کو اگلے ہفتے تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ موجودہ وقت میں کیریبین کے علاقے میں شدید طوفان آنے کا خدشہ ہے۔ NASA launch of moon rocket delayed again by tropical weather
بغیر پائلٹ کے چاند کے ارد گرد چکر لگانے والی اس راکٹ کی پرواز میں یہ تیسری تاخیر ہے۔ نصف صدی قبل ناسا کے قمری مشن کے بعد یہ ایک بڑا مشن ہے۔ پچھلی بار اس راکٹ کے لانچ میں ہائیڈروجن فیول کے لیک ہونے اور دیگر تکنیکی مسائل کی وجہ سے تاخیر ہوئی تھی۔ NASA launch of moon rocket delayed again by tropical weather