سین فرانسسکو: ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ مبینہ طور پر ایپل اور گوگل کے موبائل کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک آل ان ون 'سپر ایپ' بنانے کی تیاری کررہی ہے، جیسا کہ AppleInsider کی رپورٹ کے مطابق، ایپلی کیشن شاپنگ، میسیجنگ، ویب سرچ، نیوز اور دیگر خدمات کو کمپنی ایک ہی جگہ پر اکٹھا کر سکتی ہے۔ مائیکروسافٹ کے عہدیداروں کا خیال ہے کہ سپر ایپ، ایپلی کیشن بنگ سرچ اور ان کے اشتہاری کاروبار دونوں کو بڑھانے میں مدد کرے گی۔
مزید پڑھیں: