میٹا کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ نے گزشتہ ماہ واٹس ایپ کے لیے تین نئے فیچرز کا اعلان کیا تھا۔ جو صارفین کی پرائیویسی کو مزید تحفظ دینگے۔ Mark Zuckerberg announces three new privacy features
واٹس ایپ کے نئے پرائیویسی فیچرز، واٹس ایپ صارفین کو بغیر بتائے گروپ چیٹس سے باہر نکلنے کی اجازت دینگے۔ نئے فیچرز کے ذریعے آپ آسانی سے آن لائن اسٹیٹس کو چھپا سکتے ہیں۔ اس پر آپ کا پورا کنٹرول ہوگا۔ واٹ ایپ نے اس فیچر کا اعلان اس سال اگست میں کیا تھا۔