بنگلورو: لینووو نے بدھ کو بھارت میں اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ 'ٹیب ایم 10 پلس (تیسری ورزن)' لانچ کیا ہے۔ ٹیبلیٹ کی قیمت صرف وائی فائی ماڈل کے لیے 19,999 روپے جب کہ ایلٹی ئی ویرینٹ کے لیے 21,999 روپے ہے۔ لینووو کا یہ ڈیوائس لینووو ڈاٹ ان اور امیزن ڈاٹ ان پر دستیاب ہے۔
لینووو انڈیا ٹییلیٹ اور اسمارٹ ڈیوائس کے ڈائریکٹر پنکج ہرجائی نے ایک بیان میں کہا ہے، "سیکھنے اور تفریح کے لیے یہ ایک بہترین ڈیوائس ہے۔ Lenovo launched new tablet in India
ہرجائی نے کہا، "اس میں بہترین ڈسپلے لگے ہوئے ہیں، لینووو کے صارف جس طرح سے امید کرتے ہیں ٹھیک ویسے ہی ہے، اس کے ساتھ ہی ڈیوائس میں بہترین اسمارٹ فیچرز بھی ہیں۔"
مزید پڑھیں: