اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

ISRO National Space Competition اسرو کا پہلا قومی خلائی مسابقہ 4 اکتوبر سے - انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن

اسرو اور اسکولی طلبہ کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے قائم اٹل انوویشن مشن آئندہ ماہ 4 اکتوبر سے اسکولی طلبہ کے لیے آن لائن'نیشنل اسپیس فرسٹ' مسابقہ شروع کرنے جارہا ہے۔ ISRO first national space competition

اسرو کا پہلا قومی خلائی مسابقہ 4 اکتوبر سے
اسرو کا پہلا قومی خلائی مسابقہ 4 اکتوبر سے

By

Published : Sep 25, 2022, 7:58 AM IST

نئی دہلی: انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) اور اسکولی طلبہ کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے قائم اٹل انوویشن مشن آئندہ ماہ 4 اکتوبر سے اسکولی طلبہ کے لیے آن لائن'نیشنل اسپیس فرسٹ' مسابقہ شروع کرنے جارہا ہے۔ ISRO first national space competition

اسرو کی طرف سے ہفتہ کے روز جاری کردہ ریلیز کے مطابق، یہ مسابقہ 4-10 اکتوبر کے درمیان منائے جانے والے عالمی خلائی ہفتہ کی مناسبت سے میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس آن لائن مسابقہ میں کلاس VI سے XII تک کے طلبہ وطالبات حصہ لے سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details