سان فرانسسکو: ایپل کے آئی فون 14 کی ایک فیچر نے 'ایمرجنسی ایس او ایس وایا سیٹلائٹ' نے دیہی علاقے میں پھنسے ایک امریکی شخص کی جان بچائی ہے۔ اس کی افادیت کو سمجھنے اور جاننے کے بعد اسے مزید ممالک میں شروع کیا جائے گا۔ سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی فی الحال شمالی امریکہ میں دستیاب ہے اور کمپنی جلد ہی فرانس، جرمنی، آئرلینڈ اور برطانیہ تک اس فیچر کا پھیلاؤ کرے گی۔ iPhone Feature Could Save Your Life
iOS 16.1 کے ساتھ، ایپل نے سیٹلائٹ فیچر کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس متعارف کرایا، جو آئی فون 14 کے مالکان کو سیلولر یا وائی فائی کنکشن کے بغیر بھی ایمرجنسی سروسز سے رابطہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس فیچر کو ہنگامی خدمات کے لیے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ iPhone Feature Could Save Your Life