بھارتی نژاد امریکی ای میل کے موجد وی اے شیوا ایادرئی نے ٹویٹر کے سی ای او کے عہدے کے لیے درخواست دی ہے۔ ممبئی میں پیدا ہونے والے 59 سالہ ایادرئی نے حیاتیاتی انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ہے اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) سے تعلیم حاصل کی ہے۔ Indian-American MIT scholar applies for Twitter CEO
ایادرئی کے ٹویٹ پر بہت سے لوگوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا، تو کئی نے حوصلہ افزائی کی، جبکہ کچھ لوگوں نے طنز بھی کیا ہے۔ ایادرئی کے ٹویٹ کا جواب میں ایک ٹویٹر صارف گریگ آٹری نے لکھا، "ڈگریز آخری چیز ہے جو میں دیکھ رہا ہوں۔
ایک اور ٹوئٹر صارف نے لکھا، آپ کے لیے نیک خواہشات۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی درخواست مسترد کر دی جائے گی کیونکہ آپ نے اپنی تعلیم کا ذکر کیا ہے۔ ایادرئی نے 1978 میں ایک کمپیوٹر پروگرام بنایا تھا جسے انہوں نے ای میل کا نام دیا تھا۔ Indian-American MIT scholar applies for Twitter CEO