چینی ہیکرز کی جانب سے لداخ میں بجلی کی تقسیم کے نظام پر سائبر حملے کی کوشش کے بعد حکومت نے آج کہا کہ ہندوستان کے پاس ہمارے اہم بنیادی ڈھانچے پر اس طرح کے حملوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Chinese Hackers Reportedly Target India's Power Grid
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں باقاعدہ بریفنگ میں اس بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا، ’’میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے پاس ایک نظام ہے، ہمارے اہم بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کے لیے ایک نظام ہے۔‘‘
مزید پڑھیں:غیر ملکی مشنوں کیلئے علاج کا مکمل انتظام: وزارت خارجہ
ETV Bharat / science-and-technology
Power to Stop Chinese Hackers:ہندوستان کے پاس چینی ہیکرز کو روکنے کی صلاحیت موجود
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں باقاعدہ بریفنگ میں اس بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا، ’’میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے پاس ایک نظام ہے، ہمارے اہم بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کے لیے ایک نظام ہے۔‘‘ Chinese Hackers Reportedly Target India's Power Grid
ارندم باگچی
وزارت بجلی نے کہا ہے کہ چینی ہیکرز نے ماضی میں لداخ میں بجلی کی تقسیم کے نظام پر حملہ کر کے بجلی کے نظام کو درہم برہم کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ہندوستانی سکیورٹی سسٹم کی وجہ سے وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔
یواین آئی