اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

Amazon Sale: امیزن سیل میں اسمارٹ فون پر بھاری چھوٹ - heavy discounts on premium phones in Amazon Sale

اگر آپ سستا اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو امیزن پر ایک نئی سیل جاری ہے جس کا فائدہ اٹھا کر آپ سستی قیمتوں پر فون خرید سکتے ہیں۔ امیزن سیل 8 فروری تک جاری رہے گی۔ Huge Discounts on Smartphones in Amazon Sale

امیزن سیل میں اسمارٹ فون پر بھاری چھوٹ
امیزن سیل میں اسمارٹ فون پر بھاری چھوٹ

By

Published : Feb 6, 2023, 4:12 PM IST

حیدرآباد: اگر آپ نیا اسمارٹ فون خریدنے کی پلاننگ کررہے ہیں۔ تو امیزن پر جاری سیل سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ پلیٹ فارم پر پرائم فون پارٹی چل رہی ہے۔ 4 فروری کو شروع ہونے والی یہ سیل 8 فروری تک جاری رہے گی۔ اس میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز پر 40 فیصد ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے۔ اس میں آپ کو Amazon Pay Reward پر 1000 روپے تک کی چھوٹ ملے گی۔

اس کے علاوہ صارفین کو 2000 روپے تک کا کوپن ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔ تاہم 5% کا انسٹینٹ ڈسکاؤنٹ اور 5% کا ان لمٹیڈ کیش بیک بھی ملے گا۔ امیزن پے سیل میں آئی سی آئی سی آئی بینک کے کریڈٹ کارڈ پر یہ تمام ڈسکاؤنٹ دستیاب ہوں گے۔ ہم آپ کو سیل میں دستیاب کچھ خاص آفرز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔

بیسٹ سیلنگ اسمارٹ فون پر آفر

امیزن سیل سے آپ iQOO Z6 Lite 5G کو 14,499 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ یہ فونز 15,499 روپے کی قیمت میں دستیاب ہے۔ اس کے ساتھ ہی، آپ سیل میں Samsung Galaxy M13 کو 9,899 روپے کی قیمت پر حاصل کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ Redmi A1 پر بھاری چھوٹ ہے۔ ساتھ ہی Redmi 10A بھی بھاری آفر کے ساتھ دستیاب ہے۔ یہ فون بجٹ سگمینٹ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فون ہیں۔ جبکہ آپ Samsung Galaxy M33 کو 18,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ پلیٹ فارم پر آپ کو iQOO اسمارٹ فونز ڈسکاؤنٹ پر مل رہے ہیں۔ آپ فون کو 12,499 روپے میں خرید سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اگر آپ پریمیم اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو OnePlus 10R 5G آفرز میں مل رہا ہے۔ آپ اس فون کو 32,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ اسی وقت، آپ Redmi K50i 5G کو 23,999 روپے میں خرید سکیں گے۔ امیزن سیل میں، آپ 52,999 روپے میں Samsung Galaxy S22 5G خرید سکتے ہیں۔ آپ Samsung Galaxy S20 FE 5G کو 29,999 روپے میں خرید سکیں گے۔ جبکہ آپ Xiaomi 12 Pro 5G کو 49,999 روپے میں اور iQOO Z6 Pro 5G کو 19,999 روپے میں خرید سکیں گے۔ آپ امیزن سیل سے iQOO 9 5G 37,990 روپے میں خرید سکتے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details