نئی دہلی: گزشتہ سال کے مقابلے اکتوبر کے مہینے میں بھارتی آئی ٹی سیکٹر میں بھرتیوں کی عمل میں 18 فیصد کی کمی درج کی گئی ہے۔ یہ اطلاع منگل کے روز ایک رپورٹ کے ذریعے سامنے آئی ہے۔ Hiring in India IT sector slows down 18% in October
نوکری جاب اسپیک انڈیکس کے مطابق، آئی ٹی سیکٹر میں کمی کے ساتھ، بنگلورو، حیدرآباد اور پونے میں ملازمتوں کی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے۔ آئی ٹی سیکٹر کے علاوہ، دیگر شعبوں میں بھی ملازمت کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ان میں ٹیلی کام اور ہیلتھ کیئر بھی شامل ہیں۔ Job Shortage in IT Sector
تہوار کے موسم کے باوجود، اکتوبر کے مہینے میں انشورنس سیکٹر کے علاوہ دیگر صنعتوں میں بھی فلیٹ ہائرنگ دیکھی گئی۔ جبکہ BFSI، تیل، سفری کاروبار، ریئل اسٹیٹ اور آٹو میں بھرتی کا رجحانات جاری ہے۔ Hiring in India IT sector slows down 18% in October