حیدرآباد: سام سنگ نے گزشتہ ماہ ہی اپنی سب سے بہترین سیریز گلیکسی ایس 23 سیریز لانچ کی تھی۔ سیریز کا وینیلا ماڈل یعنی گلیکسی ایس 23 کافی شاندار ڈیزائن کے ساتھ مارکیٹ میں لانچ ہوا تھا۔ جس کے بعد سے فون کے فروخت میں مسلسل اضافہ درج کیا جارہا ہے، فون کی ابتدائی قیمت 74,999 روپے ہے۔ لیکن فلپکارٹ سے اس کو کافی سستے قیمت میں خریدا جا سکتا ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں کیسے۔
Samsung Galaxy S23 آفرز اور ڈسکاؤنٹ
Samsung Galaxy S23 (8 GB RAM + 256 GB سٹوریج) کی MRP 95,999 روپے ہے۔ لیکن فلپکارٹ پر 79,999 روپے میں یہ فون دستیاب ہے۔ یعنی کمپنی پوری 16 پرسنٹ کی آف دے رہی ہے۔ اس کے علاوہ اس ڈیوائس پر بینک اور ایکسچینج آفر بھی ہے اس سے فون کی قیمت کافی کم کی جا سکتی ہے۔
Samsung Galaxy S23 پر بینک آفرز