اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

Apple Not Making IPhone 14 Pro Max ایپل بھارت میں آئی فون 14 پرو میکس نہیں بنا رہا ہے - iPhone 14 introduces new technology

گیزموچینا۔ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون 14 پرو میکس بھارت میں تیار کیا جا رہا ہے۔ تاہم ایک قریبی ذرائع کے مطابق ہائی اینڈ ماڈل ملک میں تیار نہیں کیا جائے گا۔ Apple Not Making IPhone 14 Pro Max

ایپل بھارت میں آئی فون 14 پرو میکس نہیں بنا رہا ہے
ایپل بھارت میں آئی فون 14 پرو میکس نہیں بنا رہا ہے

By

Published : Oct 21, 2022, 5:09 PM IST

ملک میں حال ہی میں لانچ ہوئے آئی فون 14 سیریز سے ایپل اپنا اعلیٰ درجے کا ماڈل، آئی فون 14 پرو میکس تیار نہیں کرے گا۔ Gizmochina کی ایک رپورٹ کے مطابق، کئی ایسی رپورٹس سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون 14 پرو میکس بھارت میں تیار کیا جا رہا ہے۔ تاہم ایک قریبی ذرائع کے مطابق ہائی اینڈ ماڈل ملک میں تیار نہیں کیا جائے گا۔ حالانکہ ٹیک دگج مصنوعات کی تیاری کے لیے چین پر اپنا انحصار کم کر رہا ہے۔ Apple Not Making IPhone 14 Pro Max

مزید پڑھیں:

کمپنی نے گزشتہ مہینے کہا تھا کہ "نیا آئی فون 14 لائن اپ نئی ٹیکنالوجی اور اہم حفاظتی صلاحیتوں کو متعارف کراتا ہے۔ ہم بھارت میں آئی فون 14 کی تیاری کے لیے پرجوش ہیں،" صنعت کے تجزیہ کاروں نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال، ایپل بھارت کی طرح چین میں بھی آئی فون 15 تیار کر سکتا ہے۔ ٹیک دگج نے 2017 میں آئی فون ایس ای کے ساتھ بھارت میں آئی فونز کی شروعات کی تھی۔ Apple Not Making IPhone 14 Pro Max

آئی اے این ایس

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details