اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

Amazon to Bring TikTok like Feed امیزون ٹک ٹاک کی طرح شاپیبل کنٹینٹ فیڈ لائے گا - ای کامرس کمپنی امیزون

ای کامرس کی بڑی کمپنی امیزون نے اعلان کیا ہے کہ وہ صارفین کے لئے 'انسپائر' نام سے TikTok جیسا فیڈ لائے گی۔

امیزون ٹک ٹاک کی طرح شاپیبل کنٹینٹ فیڈ لائے گا
امیزون ٹک ٹاک کی طرح شاپیبل کنٹینٹ فیڈ لائے گا

By

Published : Dec 9, 2022, 2:39 PM IST

سان فرانسسکو: اپنے پلیٹ فارم سے صارفین کو جوڑنے کے مقصد سے ای کامرس کمپنی امیزون نے اعلان کیا ہے کہ وہ 'انسپائر' نام سے TikTok جیسا فیڈ لائے گی۔ دی ورج کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق 'Inspire' کمپنی کی طرف سے ایک کوشش ہے تاکہ صارفین آن لائن موادوں کو دیکھ کر پروڈکٹس کی خریداری کرسکیں۔ Amazon to bring TikTok-like feed of shoppable content 'Inspire' to its app

ای کامرس کمپنی فیڈ کے لیے بڑے پیمانے پر لوگوں کی بھرتی کررہی ہے جو ویڈیوز تیار کرسکیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ویڈیوز اور تصاویر میں امیزون کی مصنوعات کے لنکس شامل ہوں گے جنہیں براہ راست خریدا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

اگست سے کمپنی اندرونی طور پر اپنے ایپ میں TikTok جیسی عمودی تصویر اور ویڈیو فیڈز کی جانچ کر رہی ہے۔ امیزون کے ترجمان نے کہا کہ 'ہم صارفین کی زندگیوں کو قدرے آسان بنانے میں مدد کے لیے مسلسل نئی خصوصیات کی جانچ کر رہے ہیں۔" Amazon to bring TikTok-like feed of shoppable content 'Inspire' to its app

آئی اے این ایس

ABOUT THE AUTHOR

...view details