اردو

urdu

ETV Bharat / lifestyle

شکر کا زیادہ استعمال سے کینسر کا خطرہ - غذائیت

حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شکر سے بنے مشروبات کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصاندہ ہے۔ اس سے کینسر کا خطرہ بھی لاحق ہو سکتا ہے۔

زیادہ مٹھاس صحت کیلیے نقصان کی علامت

By

Published : Jul 13, 2019, 3:10 PM IST

زیادہ مٹھاس صحت کیلیے نقصان کی علامت
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شکر کے زائد استعمال سے سرطان (Cancer) کے بڑھتے ہوئے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

زیادہ مٹھاس صحت کیلیے نقصان کی علامت
مذکورہ تحقیق فرانس کے ایک نجی ادارہ کے تحت NutriNet-Santé study کے نام سے کی گئی ہے۔جن پھلوں میں بہت زیادہ مٹھاس اور سو فیصد شکر ہوتی ہے، ان کے زائد استعمال سے بھی اس تحقییق میں منع کیا گیا ہے۔

نیوٹری نیٹ کی یہ تحقیق غذائیت (غذائی اجزاء، خوراک، جسمانی سرگرمی)، موت اور صحت کے نتائج کے درمیان تعلقات کے حقائق کو سائٹیفک انداز میں منطرعام پر لاتی ہے۔

تحقیق نگاروں کے مطابق انسان پر غذا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جیسے سماجی سرگرمیوں میں حصہ داری، حیاتیاتی تبدیلی اور خیالات کی ترسیل وغیرہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details