ملک کی سرکردہ ایف ایم ای جی کمپنی سوریا روشن نے بی ایل ڈی سی ٹیکنالوجی سے لیس پنکھوں کی رینج پیش کی ہے جو بجلی کی نمایاں بچت کرنے میں اہل ہے۔ Surya Roshni Launches BLDC Technology Fans
کمپنی نے اتوار کو کہا کہ جدید گھروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پنکھوں کی کنٹیمپریری رینج پیش کی گئی ہے۔ بی ایل ڈی سی ٹیکنالوجی سے لیس پنکھے ایس ایس-32 پرائم روایتی پنکھے کے مقابلے60 فیصد زیادہ بجلی بچاتے ہیں اور صرف 32 واٹ بجلی کی کھپت پر 340آر ایم پی حاصل کرلیتا ہے۔ Surya Roshni Fans are more Energy Efficient Fans